حیدرآباد: کئی دنوں سے سوسشل میڈیا میں یہ بات گشت کر رہی تھی کہ بی جے پی لیڈر اور حضورآباد کے ایم ایل اے ایٹالہ راجندربی جے پی سے مستعفی ہوکر ٹی آر ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے اور سی ایم کے سی آر پارٹی میں شامل ہونے پر انہیں ڈپٹی سی ایم کا عہدہ دینگے ایٹالہ راجندر نے ان تمام افواہوں کو مستر د کر دیا اور کہا کہ انہیں پارٹی تبدیل کر نے کا کوئی ارادہ نہیں ہے یہ سب سراسر جھوٹ ہے