منگو ڈ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس پارٹی نے بڑی کامیابی حاصل کی ۔ پربھاکر ریڈی نے بی جے پی امیدوار کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی پر 11,666 ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی۔ پہلے راؤنڈ سے ہی بی جے پی اور ٹی آر ایس کے درمیان سخت مقابلہ تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *