نلگنڈہ:منگوڈ ضمنی انتخاب کی پولنگ زوروشور سے جاری ہے۔ ووٹنگ کا عمل کچھ دیر میں ختم ہو جائے گا۔ عہدیداروں کے مطابق شام پانچ بجے تک ضمنی انتخاب میں پولنگ کا تناسب 77.55 فیصد ریکارڈ کیا گیا اب تک 187527 افرادنے اپنےرائے دہی کے حق کا استعمال کر چکے ہیں۔حلقے میں کل 241805 ووٹ ہیں۔
Post Views:
300