حیدرآباد منگوڈ اسمبلی حلقہ کا ضمنی انتخاب ٹی آر ایس حکومت کے لئے وقار کا مسئلہ بن گیا ہے اورسی ایم کے سی آر خود ٹی آر ایس پارٹی کے امیدوار کی کامیابی کے لئے انتخابی مہم میں حصہ لیں گے اور ایک ہفتہ تک منگوڈ حلقہ کے مختلف گاؤں کا دورہ کریں گے اور 30 اکٹوبر کو چنڈور میں منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے سی ایم کے سی آر کے دورے کے موقع پر عہدیدارسیکوریٹی اور انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں