حیدرآباد: تلنگانہ کے چیف منسٹر اور ٹی آر ایس پارٹی کے سربراہ کے سی آرقومی سیاست میں حصہ لینے کے لئے سرگرم ہوگئے ہیں اور قومی پارٹی کا اعلان دسہرہ کے موقع پر کرنے کا امکان ہے اس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں پارٹی کے نام کے لیے تین ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ پارٹی کا نام  بھارت راشٹرا سمیتی، بھارت نرمان سمیتی اور بھارت پرجا سمیتی میں سے ایک کو حتمی شکل دے کر دسہرے کے موقع پر اعلان کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *