حیدرآباد:حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں اگلے پانچ دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ کی پیش خیاسی کی ہے اور کہا کہ درجہ حرارت میں 2 تا 3 ڈگری اضافہ کا امکان ہے اور اگلے 3 دنوں تک ریاست میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.