نلگنڈہ: ضلع نلگنڈہ میں تنگاترتی کے قریب ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا اس حادثے میں خاتون پائلٹ اور ٹرینی پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی سمجھاجاتا ہے کہ توازن کھونے کے نتیجہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔یہ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ پائلٹس کے اعضا مختلف مقامات پر بکھر گئے۔
Post Views:
489