نئی دہلی : پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان اور اور پاکستان کے درمیان جاری تنازعات کو ختم کرنے کے لیے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹی وی پر مباحثے کے لیے مدعو کیا تاکہ بات چیت کے ذریعے دوطرفہ مسائل کو حل کیا جا سکے جس سے برصغیر کے سو کروڑ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ حاصل ہو سکے
Post Views:
969