نلگنڈہ : ریاستی حکومت کی جانب سے آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلہ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں نلگنڈہ ایس پی کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے ایس پی رنگناتھ کا تبادلہ حیدرآبد جوائنٹ کمشنر آف پولیس ٹرافک کے طور پر کیا گیا  ہے ان کی جگہ پر نئے نلگنڈہ ایس پی کی حیثیت سے ریما راجیشوری کا تقرر کیا گیا ہے ریما راجیشوری 2009 آئی پی ایس بیچ سے تعلق رکھتی ہیں 2013 سے 2015 تک وہ نلگنڈہ ایڈیشنل ایس پی کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *