حیدرآباد :تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ سال اول کے امتحان کے نتائج کا انٹرمیڈیٹ بورڈ کے حکام نے جمعرات کی سہ پہر اعلان کردیا انٹرمیڈیٹ میں کل 49 فیصد طلباء پاس ہوئے۔ حکام نے بتایا کہ لڑکیاں 56 فیصد اور لڑکے 42 فیصد پاس ہوئے۔ نتائج کو انٹر بورڈ کے ویب سائٹ پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے
Post Views:
314