چوٹ اوپل: حیدرآباد-وجئے واڑہ روٹ پر ٹریفک ٹھپ ہوگئی ہے۔ چوٹ اوپل ڈنڈومالکاپورم میں سڑک کی مرمت کے باعث بھاری ٹریفک جام ہوگی ہے۔ کئی کلومیٹر تک گاڑیاں روک دی گئیں۔ قومی شاہراہ پر گاڑیاں آہستہ آہستہ چل رہی ہیں۔ دوایمبولینسیں ٹریفک میں پھنسی ہوئی تھیں۔ بڑے پیمانے پر ٹریفک جام ہونے کے باوجود این ایچ کے عملے کی عدم موجودگی پر مسافر مشتعل ہو گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *