انتہائی افسوس کے ساتھ اس بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ ضلع نلگنڈہ کی معروف ومؤقر بزرگ ترین شخصیت امیر تبلیغی جماعت محترم عبدالجبار صاحب ابھی کچھ دیر پہلے اس دار فانی سے رحلت فرماچکے ہیں اللہ ان کی باربار مغفرت فرمائے حسنات کو قبول فرمائے درجات بلند فرمائے آمین مرحوم دعوتی کام کے قدیم ساتھی اور اکابرین کے صحبت یافتہ تھےمرحوم مولانا عبد المقیت صاحب ناظم مدرسہ تحفیظ القرآن نلگنڈہ کے والد محترم تھےاللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے نمازِ جنازہ ان شاء اللہ مسجد گڑھی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی اور نماز عصر 4:45بجےمقررہے
رابطہ کے لیے فون نمبر9247220617