نلگنڈہ : آوازکمیٹی کے زیر اہتمام تریپورہ میں ہوئے حالیہ تشدد کے خلاف اقبال مینار کے قریب احتجاجی ریالی منظم کی گئی جس میں مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی آواز کمیٹی کے سکریٹری سید ہاشم نے تریپورہ میں مسلم اقلیتی عبادت گاہوں مکانوں اور دکانوں پر انتہا پسند وں کے حملوں کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ مرکزی اور ریاستی حکومتیں فرقہ وارانہ تشدد اوراقیتوں پر حملوں کو فوری طور پر بند کردیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *