واشنگٹن :سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول 84 سال کی عمر میں کرونا کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج آخری سانس لی کولن لوتھر پاول امریکی فور سٹار جنرل بھی تھے ۔وہ2001 سے 2005 تک امریکی وزیر خارجہ رہے۔ افغان جنگ کے آغاز پر وہ امریکہ کے وزیر خارجہ تھے۔کولن پاول کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے تھا۔