چوٹ اوپل: حیدرآباد وجئے واڑہ قومی شاہراہ پر جمعرات کی رات ٹرافک  کاہجوم زیادہ ہے لوگ دسہرےکے تہوار کے لئے اپنے آبائی گاؤں کو جارہے ہیں ہر سال تہواروں کے موقع پر چوٹ اوپل میں ٹرافک کا ہجوم زیادہ ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *