حیدرآباد :حکومت تلنگانہ  تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر اپنی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے۔ کورونا معاملات میں کمی  اور پڑوسی ریاستوں میں تعلیمی ادارے کھولنے کے پیش نظروزیر اعلی کے سی آر نے  وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی اور عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا ہے  امکان ہے کہ اس اجلاس کے اختتام پر اسکولوں کی دوبارہ کشادگی پر فیصلہ آسکتا ہے تعلیمی ادارے یکم ستمبر سے دوبارہ کھلنے کا امکان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *