حیدرآباد : کل ہند صنعتی نمائش جو ہر سال جنوری کے ماہ میں ہوا کر تا تھا اس سال نہیں ہوگا اس نمائش میں کئی کلچرل پروگراموں کا انعقاد ہواکرتا تھا لوگ دوردراز سےلوگ تفریح کے لئے یہاں پہنچ کر مختلف کھانوں سے لطف اندوز ہواکر تے تھےبچوں کے لئے کھیل کود جھولے وغیرہ ہوا کر تے تھے کورونا وبا کے پیش نظر اس مرتبہ سو سائیٹی نمائش آنے والے شائقین کے مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے نمائش انعقاد نہ کر نے کا فیصلہ کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *