نلگنڈہ : دونوں تلگو ریاستوں کے مابین جاری پانی کے تنا زعہ‘ تنقید کے تناظر میں نلگنڈہ ضلع میں ناگر جناساگر ڈیم میں ایک مضبوط سکیورٹی فورس قائم کی گئی ہے مین پاور پلانٹ میں پولیس فورس کی بھاری جمیعت تعین کی گئی ہے ضلع ایس پی رنگناتھ ساگر آبی ذخائر پہنچ کر سکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعات کی روک تھام کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہے اے پی اور تلنگانہ ریاستی سرحد پر بھی سخت سکیورٹی کا انتظام کیاگیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *