ریاض :سعودی وزرات حج نے کورونا کے پیش نظر اس سال بھی محدود افراد کو حج بیت اللہ کی اجازت دی ہے اس سال حج کے لئے صرف 60000 افراد جو سعودی شہری یا پھر ایسے غیر ملکی شہر ی جو سعودی عرب میں مقیم ہوں کواجازت دی گئی ہے بیرونی ممالک سے آنے والے عازمین حج کو امسال بھی اجازت نہیں دی گئی ہے
Post Views:
349