حیدرآباد: نظام آباد کے سابق رکن پارلیمنٹ مدھو یاکشی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ریاستی پی سی سی (ٹی پی سی سی) کی صدارت کی دوڑ میں شامل ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پی سی سی صدر کا اعلان اسی ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔ انہوں نے الزام لگا یا کہ ایٹالہ اپنے اراضی کے مقدمات سے بچنے کے لئے بی جے پی میں شامل ہورہے ہیںبی ے پی اور ٹی آر ایس ایک ہی نظریہ کی جماعتیں ہیں