بھارت میں کورونا کی دوسری لہر عروج پر ہے۔ اس وقت ریکارڈ اموات ہو رہی ہیں۔ روزانہ تین لاکھ سے زیادہ نئے کورونا کیس درج کیے جارہے ہیں۔کورونا کے تین ہزار سے زیادہ متاثرین اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اسپتال کے بستر اور آکسیجن کی کمی شدید طور پر دوچار ہو رہے ہیں۔ ی بہت سے ممالک نے بھارت سے پروازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ تاہم امریکہ نے حال ہی میں اپنے شہریوں کو انتباہ جاری کیا ہے۔ کہ وہ موجودہ حالات میں ہندوستان نہ جائیں۔ ہندوستان میں رہنا اچھا نہیں ہے ۔جو پہلے سے موجود ہیں انہیں جلد سے جلد ہندوستان چھوڑ دینا چاہئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *