ناگر جنا ساگر: ناگر جنا ساگر ضمنی انتخاب میں پولنگ پر امن طریقے سے ختم ہوگئی ضمنی انتخاب کے لئے ووٹروں کی بڑی تعداد اپنے حق رائے دےی کا استعمال کیا انتخابی عہدیداروں نے بتا یا کہ شام 5 بجے تک 81.5 فیصد رائے دہندگی ریکارڈ کی گئی کورونا کے متاثرین نے شام 6 سے 7 بجے کے درمیان اپنے ووٹ ڈالے ساگر ضمنی انتخابی حلقہ میں 41 امیدوار ہیں ووٹوں کی گنتی 2 مئی کو ہوگی