اس سال حج کے خواہشمند عازمین جنہوں نے سال 2021 میں حج کے لئے درخواست دی ہے ان کے لئے کورونا ٹیکے کی دونوں خوراک لینی لازمی ہے۔حج کمیٹی آف انڈیا نے ایک نوٹس جاری کی اور عازمین کو مطلع کیا ہے کہ حج کے لئے سعودی عرب کی روانگی سے قبل عازمین کو کورونا کی دونوں خوراکین لینی لازمی ہے۔
Post Views:
233