چوٹ اوپل :سنکرانتی کے موقع پر بہت سے لوگ اپنے آبائی گاؤں میں تہوار منانے کے لئے اپنی اپنی گاڑیوں میں روانہ ہوتے ہیں ۔ مضافاتی علاقوں میں آر ٹی اے حکام نے گاڑیوں کا معائنہ شروع کیا۔ اس کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت میں شدید خلل پڑا۔ حیدرآباد وجے واڑہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی بھیڑ میں اضافہ ہوا ہے۔ وجئے واڑہ کی طرف جانے والی گاڑیوں کی وجہ سے پتنگی ٹول گیٹ پر بھاری ٹرافک جام ہوگئی۔جس کی وجہ سے ٹول پلازہ پر ٹرافک بڑھ گئی آر ٹی سی حکام نے بتایا کہ ایم جی بی ایس اور جے بی ایس بس اسٹانڈ سے خصوصی بسیں چلائی جائیںگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *