نلگنڈہ: مشترکہ نلگنڈہ ضلع میں پندرہ مسافرین لندن سے پہنچے۔ میڈیکل ڈپارٹمنٹ کی اطلاع کے مطابق نو افراد ضلع نلگنڈہ ، پانچ سوریاپیٹ ضلع سے اور ایک یادادری ضلع سے تعق رکھتے ہیں۔ تاہم حکام نے پایا کہ ان میں سے ایک نظام آباد اور دوسرا وجئے واڑا گیا تھا۔ باقی سات میں سے ایک کی تصدیق مثبت ہوگئی۔ اس سے ضلع کی عوام پریشان ہیں۔ چونکہ انگلینڈ میں نیا کورونا وائرس تیزی سے پھیل گیا طبی ماہرین نے ان لوگوں سے ٹسٹ کےنمونے حاصل کر لے ہیں جو حال ہی میں نلگنڈہ ضلع میں آئے تھے اور انہیں جانچ کے لئے بھیجا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *