حیدرآباد میں رویندربھارتی کے قریب ایک شخص نے اپنےآپ پرپٹرول چھڑک کر آگ ئگالی۔جس سے اس کا جسم کا فی جھلس گیا وہاں موجود لوگوں نے آگ بجھا کراسے ہاسپٹل منتقل کیا۔ وجوہات کا فوری طورپرپتہ نہیں چل سکا البتہ اقدام خودسوزی کرنے والا شخص جئے تلنگانہ کے نعرہ لگارہا تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ تشکیل تلنگانہ کےبعد بھی اسے انصاف نہیں ملا۔ پولیس اس پورے معاملہ کی جانچ کررہی ہے اس شخص کا تعلق ضلع محبوب نگرسے بتایا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *