حیدرآباد : ٹی آر ایس لیڈر اور قانون ساز کونسل کے سابق چیرمین سوامی گوڑ نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کر لی ہے وہ کچھ عرصے سے بی جے پی میں شمولیت کے خواہاں تھےبی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا کی موجودگی میں سوامی گوڑ نے دہلی میں بی جے پی میں شامل ہو گئے بعد میں میڈیا سے بات کی کہا کہ بی جے پی میں شامل ہو نے کا مطلب گھر واپس آنا ہے انہوں نے مزید کہا کہ وہ بی جے پی کو اپنی بنیادی تنظیم مانتے ہیں انہوں نے کہا کہ بی جے پی جی ایچ ایم سی انتخابات میں میئر کی نشست جینے کا امکان ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *