چنئی طوفان کے اثر کے سبب تا ملناڈو کے دارالحکومت چنئی میں موسلادھار بارش ہوئی اس سے شہر کے تمام اندرونی علاقوں پانی میں ڈوب گئےطوفان کے باعث چنئی ائیر پورٹ پر پروازیں منسوخ کر دی گئیں سرکاری ذرائع کے مطابق 26 پروازیں منسوخ کردی گئیں آج تملناڈو میں تعطیل کا اعلان کیاگیا حکام سیلاب زدہ علاقوں سے لوگوں کو محفوظ علاقوں میں منتقل کر رہے ہیں 24000سے زیادہ افراد کو پہلے ہی کیمپوں میں منتقل کیا جاچکا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *