حیدرآباد : کانگریس پارٹی نے جی ایچ ایم سی انتخابات کے دوران اپنا منشور جاری کیا کانگریس کا منشور پارٹی قائدین اتم کمار ریڈی بھٹی وکرما رکا نے جاری کیا انہوں نے اعلان کیا کہ اگر کا نگریس کو جیت حاصل ہو تی ہے تو وہ سیلاب زدگان کو پچاس ہزار روپئے کی مالی امداد فراہم کر ے گی اور جن کے مکانات کو نقصان پہنچا ہے ان کے لئے ڈھائی لاکھ سے پانچ لاکھ روپئے کی مالی امداد کی جائے گی خواتین اور معذورین کے لئے ایم ایم ٹی ایس اور میٹرو میں مفت سفرکی سہولت فراہم کر ے گی اور پرانے شہر سےہوائی اڈے تک میٹرو خدمات میں تو سیع کر ے گی ہر خاندان کو 30 لیٹر پانی مفت سر براہ کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *