آسام کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے لیڈر ترن گوگوئی کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ریاستی وزیر صحت ہمت بسوا شرما نے باضابطہ اعلان کیا صدر رام اتھ کووند وزیر اعظم نر یندر مودی کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور دیگر معزز شخصیات نے آسام کے تین بار وزیر اعلی اور چھ مرتبہ رکن پا رلیمنٹ ترن گوگوئی کی موت پر سوگ کا اظہار کیا ترون گوگوئی جو حال ہی میں کووڈ انفیکشن سے صحت یا ب ہو ئے تھے صحت کی پر یشانیوں کی وجہ سے مسلسل چند روز طبی نگرانی میں گو ہاٹی میڈیکل کالج میں زیر علاج رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *