حیدرآباد جی ایچ ایم سی انتخابات کے تناظر میں پارٹی کے سر براہ کے سی آر نے پیر کی صبح تلنگا نہ بھون میں ٹی آر ایس پارٹی کا انتخابی منشور جاری کیا اس موقع پر انہوں نے خطاب کر تے ہو ئے کہا ڈسمبر سے20 ہزار لیٹرتک پانی کا بل ادا کر نے کی ضرورت نہیں تقریباً 97 فیصد عوام ایک روپیہ بھی پانی کی بل ادا کر نے کی ضرورت نہیں