حیدرآباد: ٹی آر ایس پارٹی نے جمعہ کو جی ایچ ایم سی انتخابات کے لئے 25 امیدواروں کی تیسری فہرست کا اعلان کیا۔ بدھ کے روز پہلی قسط میں 105 افراد کی پہلی فہرست جاری کی گئی تھی۔ 20 افراد کی فہرست کا اعلان جمعرات کو کیا گیا تھا۔ حال ہی میں تیسری قسط میں 25 امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا۔ پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے والے متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ انتخابی مہم پر توجہ مرکوزکئے ہو ئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *