حیدرآباد: ٹی آر ایس پارٹی نے جی ایچ ایم سی انتخابات کے حصہ کے طور پر اپنے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کردی ہے۔ ٹی آر ایس جس نے پہلے ہی 105 افراد کے ساتھ پہلی فہرست کا اعلان کیا ہے اب حال ہی میں مزید 20 افراد کے ساتھ دوسری فہرست کو جاری کیا ہے۔ حکمران جماعت نے اب تک 125 امیدواروں کی فہرست کا اعلان کیا ہے