حیدرآباد: وزیر مملکت کے ٹی آر نے جی ایچ ایم سی انتخابات میں اتحاد سے متعلق واضح کیا ہے کہ ایم آئی ایم کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ماضی میں پرانے شہر میں پانچ نشستوں پر کا میابی حاصل کی تھی اور اس بار وہ دس نشستوں پر کامیابی حاصل کریں گےانہوں نے کہا کہ 4 ڈسمبر کو خاتو ن ٹی آر ایس پارٹی امیدوار مئیر بنے گی