حیدرآباد: ریاستی الیکشن کمیشن نے جی ایچ ایم ی کے تحت سیلاب سے متعلق امداد کی تقیم کے عمل کو روکنے کی ہدایت دی ہے ایس ای سی نے گریٹر الیکشن کوڈ نافذ ہو نے کے بعد متاثرین سے درخواستوں کو قبول کر نے اور سیلاب سے متعلق امداد کی تقسیم بند کر نے کے احکامات جاری کئے ہیں انتخابات کے نتائج کے بعد حسب معمول امدادی سر گرمیاں کو جاری رکھا جاسکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *