حیدرآباد: ٹی آر ایس پارٹی کے سربراہ سی ایم کےسی آر نے کہا ہے کہ جی ایچ ایم سی انتخابات میں سو فیصد ٹی آر ایس پارٹی کامیابی حاصل کر ے گی وہ تلنگانہ بھون میں وزرا ‘ممبران اسمبلی ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل سی کے ساتھ ایک اہم اجلاس سے خطاب کر رہے تھے کے سی آر نے تمام لیڈوں کو ہدایت کی کہ وہ حکومت کی طرف سے کئے گئے تمام ترقیاتی اور بہبودی پروگراموں کو لوگوں تک پہنچائیں اور جی ایچ ایم سی انتخابات میں کامیابی کے لئے ابھی سے سر گرم ہو جائیں اجلاس شروع کر نے سے قبل سابق وزیر نینی نرسمہا ریڈی کو خراج تحسین پیش کیا جی ایچ ایم سی انتخابات کے لئے امیدواروں کی فہرست کا اعلان جلد کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *