حیدرآباد : ریاستی حکومت نے تلنگانہ آر ٹی سی عملہ کو خوشخبری سنائی ہے وزیراعلی کے سی آر نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ کرونا کے تناظر میں آرٹی سی ملازمین کی تنخواہوں پر عائد کٹوتی کی رقم واپس کریں وزیر ٹرانسپورٹ پیوڈا اجئے اور سی ایم نے اپنے اعلی افسران کے ساتھ آرٹی سی پر ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا آر ٹی سی نے اس جائزے میں ملازمین کی حفاظت پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر خطاب کر تے ہوئے کے سی آر نے کہا کہ وزیر اعلی نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی تھی کہ وہ دو ماہ کے لئے آر ٹی سی ملازمین کی تنخوہوں میں کٹوتی 50 فیصد کے لئے درکار 130 جاری کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *