تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و بلدی نظم ونسق کے ٹی آر نے اپنے بچپن اور ڈبل بس کے سفر کو یاد کیا۔انہوں نےٹویٹ کرتے ہوئے لکھا سینٹ جارج گرامر اسکول عابڈز جانے کے لیے ڈبل ڈیکر بس پر سوار ہونے کی بہت سی یادیں ہیں۔ جسے یاد کر کے میرے چہرے پر مسکراہٹ آجاتی ہے۔انھوں نے ٹراسپورٹ وزیر پی اجئے کمار سے پوچھاکیا ان بسز کو دوبارہ لایا جا سکتا ہے؟کے ٹی آر کے ٹویٹ کے بعد کئی شہریوں نے اس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دوبارہ ڈبل بسیں چلانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us