وشاکھاپٹنم اسٹیل پلانٹ کے ٹی پی سی 2 میں آگ لگ گئی حادثہ میں 1.2 میگاواٹ بجلی کی موٹریں جل گئیں حکام نے اس نقصان کا تخمینہ 2 کروڑ روپئے لگایا ہے۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ حکام آگ لگنے کی ممکنہ وجہ کا جائزہ لے رہے ہیں ابھی پوری تفصیلات معلوم نہیں ہو سکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

Contact us