کرونا کی وجہ سے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں حاضر نہ ہو نے والے امیدواروں اور مال پراکٹس میں پکڑے گئے 338 امیدواروں کو گریس نمبرات کے ساتھ کامیاب کر نے کا فیصلہ انٹر بورڈ نے کیا ہے یہ تمام 5 نومبر کی شام سے میمو ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *