حیدرآباد: ریاست میں گورنر اور ریاستی حکومت کے درمیان فاصلے زیادہ ہوگئے ہیں گذشتہ یوم جمہوریہ کے موقع پر اختلافات منظر عام پر آئے تھے اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پر بھی اس کا اثر دیکھنے کو مل رہا ہے یوم جمہوریہ اور3 فروری سے اسمبلی اجلاس کی تاریخ کا اعلان گورنر سے رابطہ کئے بغیر اراکین اسمبلی کواطلاع دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *