ورنگل :سندیپ  نامی لڑکاجومحض آٹھ سال کی عمر کا ہے اور وہ  شاردا پبلک اسکول ورنگل میں زیر تعلیم تھااسکول جاتے وقت ماں نے کھانے کے لئے چاکلیٹ دیا تھا لڑکے نے چاکلیٹ کھاتے ہوئے اسکول میں داخل ہوا اور چاکلیٹ گلے میں پھسنے کی وجہ سے بے ہوش ہوگیا اسکول عملہ نے لڑکے کو فوری طور پر ایم جی ایم اسپتال کو منتقل کیا  ۔ڈاکٹروں نے کہا کہ دوران علاج دم گھٹنے سے اس لڑکے کی موت واقع ہوئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *