احمد آباد : گجرات اسمبلی انتخابات کا شیڈول الکیشن کمیشن نےجاری کردیا ہے گجرات اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے۔یکم اور 5 دسمبر کو انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے اور 8 دسمبر کو نتائج جاری کئے جائیں گے۔ گجرات میں جملہ 182 اسمبلی حلقے ہیں اور 4 کروڑ 90 لاکھ ووٹرس ہیں
Post Views:
408