گجرات : گجرات کے موربی میں اتوار کی شام کو ہونے والے المناک پل کے گرنے سے اب تک 141 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ماچھو ندی میں ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ متعدد زخمی موربی کے سرکاری اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.