حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے تمام سی بی آئی معاملے کی تحقیقات کے لئے قبل از وقت حکومت تلنگانہ سے اجازت طلب کر ناضروری کر دیا ہے  اس سلسلہ میں حکومت نے 30 اگست کو جی ای او 51 جاری کیا ہے اس سے قبل  سی بی آئی کو ریاست میں مختلف معاملات میں تحقیقات کی اجازت تھی جس کو حکومت تلنگانہ نے واپس لے لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *