نئی دہلی: ملکارجن کھرگے کانگریس پارٹی کے قومی صدر کے حیثیت سے منتخب ہوئےہیں  وہ ششی تھرور کے خلاف جیت  حاصل کی ہے جنہوں نے صدر کے عہدے کے لیے انتخاب لڑا تھا۔ کل 9,385 ووٹوں میں سے کھرگے کو 7,897 ووٹ ملے جبکہ تھرور کو 1,072 ووٹ ملے۔ 416 ووٹ کالعدم قرار پائے۔ قابل ذکر یہ ہے کہ 24 سال بعد گاندھی خاندان سے باہر کا کوئی شخص کانگریس پارٹی کے صدر کی ذمہ داریاں سنبھالے گا۔ کھرگے موجودہ صدر سونیا گاندھی سے صدارت کا عہدہ سنبھالنے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *