حیدرآباد: محکمہ موسمیات حیدرآباد  نے انکشاف کیا ہے کہ تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک موسلادھار سے بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی مرکز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ناگارتنا نے ایک بیان میں کہا کہ ریاست میں 30 سے ​​40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *