حیدرآباد : ابراہیم پٹنم کے سرکاری دواخانہ میں اس ماہ کی 25 تاریخ کوخاندانی منصوبہ بندی کیمپ کا انعقاد عمل لایا گیاجس میں 27 خواتین کے خاندانی منصوبہ بندی کے آپریشن ہوئے۔ ان میں سے چار خواتین شدید بیمار ہوگئیں جب کہ دو قبل ازیں انتقال کرگئیں اور باقی دو بھی جان کی بازی ہار گئیں۔
Post Views:
205