حیدرآباد :تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر اس ماہ کی 31 تاریخ کو بہار کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعلیٰ وادی گلوان میں ہندوستانی اور چینی افواج کے درمیان جھڑپ میں ہلاک ہونے والے ہندوستانی فوج کے اہل خانہ کو مالی امداد فراہم کریں گے۔ نیز وزیر اعلیٰ بہار کے 12 مزدوروں کے خاندانوں کو مالی امداد فراہم کریں گے جو سکندرآباد ٹمبر ڈپو میں حالیہ آگ میں ہلاک ہوئے تھے۔ دریں اثنا کے سی آر بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کے ساتھ موجود ہ سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *