نئی دہلی: کرناٹک ہا ئی کورٹ کے فیصلہ اسلام میں حجاب پہننا لازمی نہیں کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پرسپریم کورٹ کل سماعت کر ے گی عر ضی گزاروں نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی اجازت دینے اور کرناٹک ہائی کورٹ کے حکم کو منسوخ کر نے کا مطالبہ کیا ہے
Post Views:
170